بہمنی سلطنت اور فن تعمیر
بہمنی سلطانوں کو تعمیرات میں کافی دلچسپی تھی. علاء الدین حسن سے کلیم اللہ شاہ تک سبھی سلطانوں نے بھت شاندار عمارتیں تعمیر کروائی.
گلبرگہ، بیدر اور دولتآباد تعمیری محور تھے. بہمنی عمارتیں آرکیالوجی سروے آف انڈیا اور ریاستی آرکائیو کے تحت ہیں.
درج ذیل فہرست میں بہمنی عمارات دی گئی ہیں :-
احسن آباد (گلبرگہ) میں بہمنی دور کے تاریخی مقامات :
1. گلبرگہ قلعہ
2. جامع مسجد قلعہ حشام
3. مقبرہ علاءالدین حسن بہمن شاہ گنگو
4. مقبرہ محمد شاہ اول
5. چاند مینار دولتآباد
6. ہفت گنبد
7. فیروز آباد قلعہ
8. فیروز آباد قلعہ کی مسجد
9. روضہ مبارک خواجہ دکن حضرت سید محمد حسینی بندہ نواز گیسودراز رحمت اللہ علیہ
10. روضہ مبارک حضرت شیخ دکن سراج الدین جنیدی رحمت اللہ علیہ.
11. شور گنبد وغیرہ
محمد آباد (بیدر) میں بہمنی دور کے تاریخی مقامات :
12. قلعہ بیدر
13. تخت محل
14. سولھا کھمبا مسجد
15. مدرسہ محمود گاواں
16. اسطور کے بہمنی شاہی مقبرے
17. رنگین محل وغیرہ
Comments
Post a Comment